تعلیمی نیوز روم

تعلیمی خبریں برائے داخلہ جات اور امتحانات

👈 نمبر 1:
سکول اوقات کے بعد اساتذہ پرائیویٹ اکیڈمیز میں نہیں پڑھا سکیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

👈 نمبر 2:
تعلیمی اداروں میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہو گا۔

👈 نمبر 3 :
گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2019 ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ کی آخری تاریخ 4 مارچ ہے۔

👈 نمبر 4:
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سمسٹر بہار 2019 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 5 مارچ تک جاری رہیں گے۔

👈 نمبر 5:
پنجاب یونیورسٹی لاہور بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2019 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 18 مارچ تک جاری رہیں گے۔

👈 نمبر 6:
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2019 کے داخلے 21 مارچ تک سنگل فیس کے ساتھ شروع رہیں گے۔

👈 نمبر 7:
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحان 2019 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 2 اپریل تک جاری رہیں گے۔

👈 نمبر 8:
پنجاب یونیورسٹی لاہور رجسٹریشن ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحان 2019 ڈبل فیس کے ساتھ 28 فروری تک جاری رہے گی۔

👈 نمبر 9:
پنجاب یونیورسٹی لاہور رجسٹریشن بی کام پارٹ ون سالانہ امتحان 2019 ڈبل فیس کے ساتھ 25 مارچ تک جاری رہے گی۔

👈 نمبر 10:
سرگودھا یونیورسٹی ایم اے، ایم ایس سی پہلا سالانہ امتحان 2019 کے داخلے مارچ میں شروع ہوں گے۔

👈 نمبر 11:
گجرات یونیورسٹی ایم اے، ایم ایس سی سالانہ امتحان 2019 کے داخلے مارچ میں شروع ہوں گے۔

👈 نمبر 12:
گوجرانوالہ بورڈ میٹرک (دہم) سالانہ امتحان 2019 یکم مارچ سے شروع ہو گا۔

👈 نمبر 13:
گوجرانوالہ بورڈ میٹرک (نہم) سالانہ امتحان 2019 (18 مارچ) سے شروع ہو گا۔

👈 نمبر 14:
فیڈرل بورڈ اسلام آباد میٹرک سالانہ امتحان 2019 (12 مارچ) سے شروع ہو گا۔

👈 نمبر 15:
گوجرانوالہ بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2019 کے پریکٹیکل 5 اپریل سے شروع ہوں گے۔

👈 نمبر 16:
گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2019 (6 مئ) سے شروع ہو گا۔

👈 نمبر 17:
فیڈرل بورڈ اسلام آباد انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2019 (16 اپریل) سے شروع ہو گا۔

👈 نمبر 18:
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2019 جون کے دوسرے ہفتے میں شروع ہو گا۔

👈 نمبر 19:
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایم اے، ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحان 2019 جولائی کے پہلے ہفتے میں شروع ہو گا۔

👈 نمبر 20:
پنجاب یونیورسٹی لاہور۔ سرگودھا یونیورسٹی، گجرات یونیورسٹی کے بی اے، بی ایس سی سالانہ امتحان 2019 اپریل کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گے۔

👈 نمبر 21:
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سمسٹر بہار 2018 کے پروگرام بی اے کے نتیجے کا اعلان اسی ہفتے متوقع ہے۔

👈 نمبر 22:
گوجرانوالہ بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2019 کے تمام پرائیویٹ سٹوڈنٹس کو رول نمبر سلپس ان کے پتہ پر ارسال کر دی ہیں۔

👈 نمبر 23:
سرگودھا یونیورسٹی بی اے، بی ایس سی دوسرا سالانہ امتحان 2018 کے نتیجے کا اعلان مارچ کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔

تعلیمی نیوز گروپ
تعلیمی نیوز گروپ
علمی دنیا سے تازہ ترین خبریں شائع کرنے میں سر گرم ✰ آپ کے تبصرات اس نا چیز کو مزید خدمت کا شوق مہیا کرتے ہیں!