PPSC-Educator-Jobs-2019-For-Punjab-Workers-Welfare-Board-fi
سیڈانفونیٹ اردو

نئی ٹیچنگ جابز 2019 بذریعہ پنجاب پبلک سروس کمیشن

PPSC educator jobs 2019 ad

لیبر اور ہیومین ریسورس ڈیپارٹمنٹ “پنجاب ورکرزویلفئیرزبورڈ میں نئی ٹیچنگ جابز 2019 بذریعہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جابز کی کل تعدا 503 ہے جن کو مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس صفحہ پر آپ ان جابز کے متعق مکمل تفصیلات حاصل کرنے کے ساتھ ان جابز کے لئے درخواست فارم جمع کروانے کا طریقہ کار بھی جان سکتے ہیں۔

اس صفحہ کو انگریزی میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

نئی ٹیچنگ جابز 2019 بذریعہ پنجاب پبلک سروس کمیشن

اعلان شدہ ٹیچگ جابز کی مکمل تفصیل درج ذیل ہے۔

1۔ ای ایس ای اردو

  • 58 پوسٹس
  • بی پی ایس 14
  • 5 سالہ کنٹریکٹ
  • تعلیمی قابلیت: ایم ۔اے اردو (سیکنڈ ڈویژن) یا بی ایس اردو (سیکنڈ ڈویژن)
  • پروفیشنل قابلیت: بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
  • عمر: میل امیدوار 35 سال عمر اور فی میل امیدوار 38 سال
  • ٹیسٹ پیپر سیلبس : 100 مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں 50 فی صد جنرل نالج ( اسلامیات اور تاریخ پاکستان) اور 50 فی صد متعلقہ مضمون یا تعلیمی اہلیت کے مطابق ٹیسٹ ہوگا۔

نوٹ: پرفیشنل قابلیت نہ ہونے کی صورت میں بھی آپ اپلائی کر سکتے ہیں لیکن جاب مل جانے کی صورت میں آپ کو 3 سال کے اندر پروفیشنل قابلیت حاصل کرنا ہو گی ورنہ بغیر کسی نوٹس کے جاب سے نکال دیا جائے گا۔

2۔ ای ایس ای انگریزی

  • 53 پوسٹس
  • بی پی ایس 14
  • 5 سالہ کنٹریکٹ
  • بی اے انگریزی مضمون کے ساتھ (سیکنڈ ڈویژن) یا ماسٹر آف ٹیچنگ انگلش بطور سیکنڈ لینگوئج / لنگوایسٹک یا بی اے بی ایس آنرز انگلش (سیکنڈ ڈویژن)
  • پروفیشنل قابلیت: بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
  • عمر: میل امیدوار 35 سال عمر اور فی میل امیدوار 38 سال
  • ٹیسٹ پیپر سیلبس : 100 مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں 50 فی صد جنرل نالج ( اسلامیات اور تاریخ پاکستان) اور 50 فی صد متعلقہ مضمون یا تعلیمی اہلیت کے مطابق ٹیسٹ ہوگا۔

نوٹ: پرفیشنل قابلیت نہ ہونے کی صورت میں بھی آپ اپلائی کر سکتے ہیں لیکن جاب مل جانے کی صورت میں آپ کو 3 سال کے اندر پروفیشنل قابلیت حاصل کرنا ہو گی ورنہ بغیر کسی نوٹس کے جاب سے نکال دیا جائے گا۔

3۔ ای ایس ای جنرل

  • 162 پوسٹس
  • بی پی ایس 14
  • 5 سالہ کنٹریکٹ
  • بی۔اے / بی۔اے (آنر) یا بی ایس سی آنرز (سیکنڈ ڈویژن) یا بی ایس ایڈ/اے ڈی ای /بی ایڈ آنرز چار سالہ پروگرام (سیکنڈ ڈویژن) یا بی اے / بی ایس (چارسالہ پروگرام)
  • پروفیشنل قابلیت: بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
  • عمر: میل امیدوار 35 سال عمر اور فی میل امیدوار 38 سال
  • ٹیسٹ پیپر سیلبس : 100 مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں 50 فی صد جنرل نالج ( اسلامیات اور تاریخ پاکستان) اور 50 فی صد متعلقہ مضمون یا تعلیمی اہلیت کے مطابق ٹیسٹ ہوگا۔

نوٹ: پرفیشنل قابلیت نہ ہونے کی صورت میں بھی آپ اپلائی کر سکتے ہیں لیکن جاب مل جانے کی صورت میں آپ کو 3 سال کے اندر پروفیشنل قابلیت حاصل کرنا ہو گی ورنہ بغیر کسی نوٹس کے جاب سے نکال دیا جائے گا۔

4۔ ای ایس سی ریاضی

  • 48 پوسٹس
  • بی پی ایس 14
  • 5 سالہ کنٹریکٹ
  • بی ایس سی ریاضی اے بی اور فزکس (سیکنڈ ڈویژن) یا ایم ایس سی ریاضی/فجزکس (سیکنڈ ڈویژن)
  • پروفیشنل قابلیت: بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
  • عمر: میل امیدوار 35 سال عمر اور فی میل امیدوار 38 سال
  • ٹیسٹ پیپر سیلبس : 100 مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں 50 فی صد جنرل نالج ( اسلامیات اور تاریخ پاکستان) اور 50 فی صد متعلقہ مضمون یا تعلیمی اہلیت کے مطابق ٹیسٹ ہوگا۔

نوٹ: پرفیشنل قابلیت نہ ہونے کی صورت میں بھی آپ اپلائی کر سکتے ہیں لیکن جاب مل جانے کی صورت میں آپ کو 3 سال کے اندر پروفیشنل قابلیت حاصل کرنا ہو گی ورنہ بغیر کسی نوٹس کے جاب سے نکال دیا جائے گا۔

5۔ ای ایس سی سائنس

  • 43 پوسٹس
  • بی پی ایس 14
  • 5 سالہ کنٹریکٹ
  • بی ایس سی زولوجی، بوٹنی اور کیمسٹری (سیکنڈ ڈویژن) یا ایم ایس سی بوٹنی/زولوجی/کیمسٹری (سیکنڈ ڈویژن)
  • پروفیشنل قابلیت: بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
  • عمر: میل امیدوار 35 سال عمر اور فی میل امیدوار 38 سال
  • ٹیسٹ پیپر سیلبس : 100 مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں 50 فی صد جنرل نالج ( اسلامیات اور تاریخ پاکستان) اور 50 فی صد متعلقہ مضمون یا تعلیمی اہلیت کے مطابق ٹیسٹ ہوگا۔

نوٹ: پرفیشنل قابلیت نہ ہونے کی صورت میں بھی آپ اپلائی کر سکتے ہیں لیکن جاب مل جانے کی صورت میں آپ کو 3 سال کے اندر پروفیشنل قابلیت حاصل کرنا ہو گی ورنہ بغیر کسی نوٹس کے جاب سے نکال دیا جائے گا۔

5۔ ای ایس سی ریاضی، سائنس

  • 53 پوسٹس
  • بی پی ایس 14
  • 5 سالہ کنٹریکٹ
  • بی ایس سی کم از کم دو مضامین زولوجی، بوٹنی اور کیمسٹری، فزکس اور ریاضی اے بی میں سے (سیکنڈ ڈویژن)
  • پروفیشنل قابلیت: بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
  • عمر: میل امیدوار 35 سال عمر اور فی میل امیدوار 38 سال
  • ٹیسٹ پیپر سیلبس : 100 مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں 50 فی صد جنرل نالج ( اسلامیات اور تاریخ پاکستان) اور 50 فی صد متعلقہ مضمون یا تعلیمی اہلیت کے مطابق ٹیسٹ ہوگا۔

نوٹ: پرفیشنل قابلیت نہ ہونے کی صورت میں بھی آپ اپلائی کر سکتے ہیں لیکن جاب مل جانے کی صورت میں آپ کو 3 سال کے اندر پروفیشنل قابلیت حاصل کرنا ہو گی ورنہ بغیر کسی نوٹس کے جاب سے نکال دیا جائے گا۔

5۔ ای ایس سی عربی ٹیچر

  • 27 پوسٹس
  • بی پی ایس 14
  • 5 سالہ کنٹریکٹ
  • بی اے یا بی ایس سی عربی فاضل یا شہادت العالمیہ کے ساتھ (سیکنڈ ڈویژن)
  • عمر: میل امیدوار 35 سال عمر اور فی میل امیدوار 38 سال
  • ٹیسٹ پیپر سیلبس : 100 مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں 50 فی صد جنرل نالج ( اسلامیات اور تاریخ پاکستان) اور 50 فی صد عربی فاضل یا شہادت العالمیہ میں سے۔

5۔ ای ایس سی پی ٹی آئی

  • 54 پوسٹس
  • بی پی ایس 14
  • 5 سالہ کنٹریکٹ
  • بی اے / بی ایس / بی کام (سیکنڈ ڈویژن) یا فزیکل ایجوکیشن میں ڈپلومہ
  • عمر: میل امیدوار 35 سال عمر اور فی میل امیدوار 38 سال
  • ٹیسٹ پیپر سیلبس : 100 مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں 50 فی صد جنرل نالج ( اسلامیات اور تاریخ پاکستان) اور 50 فی صد فزیکل ایجوکیشن ڈپلومہ سے۔
PPSC teaching jobs 2019

اس صفحہ کو انگریزی میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 18 مارچ 2019 ہے۔



اپلائی کرنے کا طریقہ:

درخواست فارم جمع کروانے کے لئے آن لائن اپلائی کرنا ہے۔

  1. سب سے پہلے چالان فارم 32-اے (یہاں سے ڈاون لوڈ کریں) اس کے تین پرنٹ یا کاپیاں کروا لیں، اسے فل کریں۔ یاد رکھیں کہ رقم جمع کرانے کا “ہیڈ اکاونٹ ” چالان فارم پہ دیا ہوتا ہے۔
  2. ان پوسٹس پہ اپلائی کرنے کے لیے 600 روپے کی فیس نیشنل بنک آف پاسکتان کی کسی بھی برانچ یا سٹیٹ بنک آف پاکستان میں جمع کروائیں۔
  3. آپ کے پاس آپ کی پاسپورٹ تصویر اور نیشنل شناختی کارڈ کی سوفٹ کاپی موجود ہو جس کا سائز 25 (کے بی ) تک ہو۔
  4. آن لائن فارم پہ ذاتی و تعلیمی اندراج بھی فارم کے مطابق کرنا ہونگی۔
  5. آن لائن اپلائی کرنے کے لئے ہیاں کلک کریں۔

اس صفحہ کو انگریزی میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

SEDiNFO
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر ✰ تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
http://SEDiNFO.NET