تعلیمی نیوز روم

پنجاب گورنمنٹ ملازمین کے لئے صحت کارڈ کا اجراء

پنجا ب کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری

government employees health card program

حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کوصحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے.

وزیراعظم عمران خان نے اصولی منظوری دیدی

پنجاب کے سرکاری ملازمین کو صحت کارڈ جاری کرنے کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دی گئی

حکومت پنجاب سرکاری ملازمین کو بھی صحت کار ڈ جاری کرنے جارہی ہے، ذرائع

وزیراعظم نے اصولی منظوری دیتے ہوئے پنجاب حکومت کو مکمل پلان مرتب کرنے کی ہدایت کردی ہے.

government employees health card program

سرکاری ملازمین کی طرف سے بھی صحت کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کیاجارہا تھا.

حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کے لئے صحت کارڈ کا قابل عمل پلان جلد مکمل کرنے پرکام شروع کردیا ہے.

government employees health card program
تعلیمی نیوز گروپ
تعلیمی نیوز گروپ
علمی دنیا سے تازہ ترین خبریں شائع کرنے میں سر گرم ✰ آپ کے تبصرات اس نا چیز کو مزید خدمت کا شوق مہیا کرتے ہیں!