تازہ ترین تعلیمی خبریں

0
Pak Education News

👈 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سمسٹر خزاں 2019 پروگرام میٹرک، ایف اے، آئ کام کے داخلے 4 ستمبر تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہیں گے۔

👈 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سمسٹر خزاں 2019 پروگرام پی ایچ ڈی، ایم ایس، ایم فل، بی ایس کے داخلے 19 اگست تک جاری رہیں گے۔

👈 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سمسٹر خزاں 2019 پروگرام ایم اے، ایم ایس سی، بی ایڈ، ایم ایڈ، بی اے چار سالہ پروگرام کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہوں گے۔

👈 بورڈ میٹرک سیپلمنٹری امتحان 2019 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 29 جولائی تک جاری رہیں گے۔

👈 بورڈ میٹرک سیپلمنٹری امتحان 2019 مورخہ 31 اگست سے شروع ہو گا۔

👈 بورڈ میٹرک سیپلمنٹری امتحان 2019 پیپر ری چیکنگ آخری تاریخ 29 جولائی ہے۔

👈 فیڈرل بورڈ اسلام آباد میٹرک سیپلمنٹری امتحان 2019 ڈبل فیس کے ساتھ 29 جولائی آخری تاریخ ہے۔

👈 فیڈرل بورڈ اسلام آباد میٹرک سیپلمنٹری امتحان 2019 مورخہ 4 ستمبر سے شروع ہو گا۔

👈 بورڈ میٹرک سیپلمنٹری امتحان 2019 کے لیے سپروائزری سٹاف 31 جولائی تک اپنی درخواستیں بنام اسسٹنٹ کنٹرولر (کنڈکٹ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ارسال کر سکتے ہیں۔

👈 ایسے سٹوڈنٹس جنہوں نے بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2019 کے لیے ارسال کردہ داخلہ فارم پر امتحان نہم سالانہ 2018 کے Less than pass Marks مضمون/ مضامین کا اندراج کیا مگر شامل امتحان نہ ہو سکے یا گزشتہ امتحان کے حاصل کردہ نمبروں کی نسبت کم نمبر حاصل کئے ہوں لیکن وہ سابقہ نمبروں کے ساتھ نتیجہ مرتب کرانا چاہتے ہوں تو وہ 31 جولائی تک اصل رزلٹ کارڈ ساتھ لگا کر درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

👈 بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون سالانہ امتحان 2020 رجسٹریشن 22 جولائی سے 4 ستمبر تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہے گی۔

👈 بورڈ جماعت نہم سالانہ امتحان 2019 کے نتیجے کا اعلان 19 اگست کو متوقع ہے۔

👈 بورڈ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2019 کے نتیجے کا اعلان یکم ستمبر کو متوقع ہے۔

SEDiNFO

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر ✰ تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

SEDiNFO.NET ilmi Forum
Logo