تازہ ترین: وزیر تعلیم نے ہفتہ صفائی غیر معینہ مدت تک مؤخر کر دیا ہے۔
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 4 سے 9 مارچ ہفتہ صفائی منایا جائے گا۔
وزارت تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے ایجوکیشن افسران کو سرکلکر جاری کر دیا ہے۔
اس سرکلکر کے مطابق ہفتہ صفائی منانے کی ہدایت کرتے ہوئے تلقین کی گئی ہے کہ اس پر ہر حال میں عمل کیا جائے اور اس ہفتہ کے دوران تعلیمی اداروں کو پہلے سے زیادہ صاف ستھرا رکھا جئے۔
4 سے 9 مارچ ہفتہ صفائی منانے کا مقصد بچوں میں صفائی کی اہمیت کے احساس کو اجاگر کرنا ہے۔