respect teachers fi
تعلیم و تربیت سوچ بچار

استاد کی قدر کریں!

ہاشمی صاحب دواؤں کی ایک کمپنی کے مالک تھے۔ انھوں نے کمپنی کی کینٹین کو ٹھیکے پر دینے کے لیے اخباری اشتہار کے ذریعے ٹھیکے داروں کو طلب کررکھا تھا اور اب ان کا انٹر ویو لے رہے تھے۔ یکا یک وہ چونکے اور سامنے بیٹھے آدمی سے بولے: “آپ نے اپنا کیا نام بتایا […]

King's Palace fi
تعلیم و تربیت

دانا دیہاتی اور بادشاہ کا محل

بادشاہ نے بہت ہی عالیشان محل تعمیر کیا جو دیکھتا بس دیکھتا ہی رہ جاتا محل نہیں تھا جنت کا ٹُکڑا تھا غرضیکہ جو بھی آتا دیکھتا اور ششدر رہ جاتا۔ مگر بادشاہ نے عجیب شرط رکھ دی جو شخص محل کو ایک متعین وقت میں دیکھے گا پورا محل اُسے دے دیا جائے گا […]

diamond and glass fi
تعلیم و تربیت سوچ بچار

ہیرا اور کانچ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻟﮕﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺳﺮﺩﯼ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﮭﻠﮯ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻟﮕﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﺳﺐ خواص ﻭ ﻋﻮﺍﻡ ﺻﺒﺢ ﮐﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺗﺨﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯﺍﯾﮏ ﻣﯿﺰ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮐﭽﮫ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺍﺷﯿﺎ ﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﻭﺯﯾﺮ، ﻣﺸﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﺍ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺳﺐ […]

Parents love fi
تعلیم و تربیت سوچ بچار

پیار، محبت، اُلفت یا غفلت

ہم اپنے بچوں کے ساتھ بے حد پیار،محبت اور اُلفت کرتے ہیں اگر میں یہ کہوں کہ ہم اندھا دھند عشق کرتے ہیں تو بھی غلط نہ ہوگاہم سب والدین کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ ہمارے بچے بہترین زندگی گزاریں ان کو کبھی بھی کوئی مصیبت نہ آئے انہیں کڑی دُھوپ میں چلنا نہ […]

what you want to become fi
تعلیم و تربیت

بیٹا کیا بنو گے؟

یہ چھٹی یا ساتویں جماعت کا کمرہ تھا اور میں کسی اور ٹیچر کی جگہ کلاس لینے چلا گیا۔ تھکن کے باوجود کامیابی کے موضوع پر طلبا کو لیکچر دیا اور پھر ہر ایک سے سوال کیا؛ ہاں جی تم نے کیا بننا ہے؟ ہاں جی آپ کیا بنو گے؟ ہاں جی آپ کاکیا ارادہ […]

Socrates as teacher fi
تعلیم و تربیت

سقراط کا مثالی استاد اور ہمارے اساتذہ

سقراط ایتھنز کا رہنا والا تھا۔ وہ بزات خود ایک استاد تھا۔ اس نے اپنی زندگی کے پچاس سال پڑھانے میں صرف کیے اور اپنا ایک پرائیویٹ اسکول قائم کیا جس میں عملی طریقۂ تعلیم (Practically Oriented Education) کو رائج کیا۔ سقراط کا کہنا تھا کہ استاد کو بھرپور طریقے سے پڑھا لکھا اور تہذیب […]

genious girl
تعلیم و تربیت

کیا آپ کا بچہ کند ذہن ہے؟

جانیے لرننگ سٹائلز کے بارے میں! بچوں کے کم یا زیادہ ذہین ہونے کا تعلق ان کے والدین کی تعلیمی قابلیت یا ان کی پیدائش سے بالکل نہیں ہے جب تک بچہ پیدائشی طور پر کسی ایسی بیماری کا شکار نہ ہو جس کی وجہ سے سیکھنے کے عمل پر منفی اثر پڑ سکتا ہو۔ […]