Einstein Refrigerator fi
سائنس - ٹیکنالوجی

آئن سٹائن کا عوامی فریج

جدید کمپیوٹر کی ایجاد کی وجہ ایٹم بم تھا جبکہ ایٹم بم کا خیال فریج بناتے وقت آیا۔ آئن سٹائن نے 1926 میں اخباری سرخی پڑھی۔ برلن میں ایک فیملی بچوں سمیت سوتے میں انتقال کر گئی تھی۔ اس کی وجہ فریج تھا۔ فریج کی سیل ٹوٹ گئی تھی اور زہریلی گیس پھیل جانے کے […]