یہ 30اگست 2017 کی بات ہے. قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ بہاولپُور میں این ٹی ایس کے تحت بھرتی کیے گئے اے ای اوز کو دو ماہ ٹریننگ کے بعد رُخصت کیا جا رہا تھا. پرنسپل اکیڈمی سٹیج پہ آئے کہنے لگے کہ کِسی کو ٹریننگ کے حوالے سے کوئی شِکائت ہو تو بتائے.میں […]
سوچ بچار
پرائمری سکولز اور اساتذہ کی حالت زار
ایک پرائمری سکول کا استاد جب ایک دن اس بچے سے مخاطب ہوا جو دس دن چھٹیاں کرکے سکول تشریف لایا کہ سکول کیوں نہیں آئے؟ جواب میں اسی بچے کا ہنسی ملی بس، وہ استاد صاحب کہتے ہیں کہ کیا یہ حالت پرائیویٹ سکولز میں بھی ہے؟ نہیں، کیونکہ وہ آزاد ہیں اسی لئے […]
ڈگری نہیں، ہُنر دیجئیے
ٹیوٹا، ڈاہٹسو، ڈاٹسن، ہینو، ہونڈا، سوزوکی، کاواساکی، لیکسس، مزدا، مٹسوبشی، نسان، اسوزو اور یاماہا یہ تمام برانڈز جاپان کے ہیں جبکہ شیورلیٹ، ہونڈائی اور ڈائیوو جنوبی کوریا بناتا ہے۔ آپ اندازہ کریں اس کے بعد دنیا میں آٹو موبائلز رہ کیا جاتی ہیں ؟ آئی ٹی اور الیکٹرونکس مارکیٹ کا حال یہ ہے کہ سونی […]
ہمارا تعلیمی نصاب اور تربیت
کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اس قوم کی تعلیم و تربیت پر منحصر ہوتا ہے اور آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ شمالی یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک فن لینڈ بھی ہے جو رقبے کے لحاظ سے 65 جبکہ آبادی کے اعتبار سے دنیا میں 114 ویں نمبر پر […]
ذھانت و فطانت بمقابلہ تعلیمی کاروباری مافیہ و والدین
یہ سچ ھے کہ موجودہ دور میں ذھین و فطین Gifted بچہ یا Talented بچی والدین کے لیے بہتر تربیت، معاشرے کا مفید فرد، اچھے مستقبل کی آس کے لیےمسلسل ذھنی عذاب سے کم نہیں۔ آزاد جمہوری مملکت آزاد شہری کے بنیادی حقوق کی حفاظت، فرد کی ترقی کی ضامن ھوتی ھے۔ ہمارا المیہ کہ […]
غریب فقیر
وہ جوان لڑکے لڑکیاں جو چُست ہیں کام کرنے کے قابل ہیں لیکن ایک امیر شخص کا انتظار کرتے ہیں جو اللہ واسطے اُن کو پچاس روپے دے اور اتنی ہی دیر میں اشارہ بند ہوتا ہے۔ ایک طرف کی ساری ٹریفک رُک جاتی ہے۔ جوانوں کی بھیڑ مچ جاتی ہے جو امیر ترین گاڑی […]
مجھے اردو سے پیار ہے
“A Nation is Dumb without a National Language” میرے لیے وہ دن حیرت کا تھا جب ایک سکول کی تقریب انعامات میں مہمان تھا ایک اور مہمان شخصیت نے جو کے پروفیسر تھے، اپنی گفتگو میں کہا:“آج ہم اس لیے ترقی نہیں کر رہے کہ ہمیں انگلش نہیں آتی، جس دن قوم نے انگلش سیکھ […]
جنگ کیا ہوتی ہے
آپ پولینڈ کے لوگوں سے پوچھیں یہ آپ کو بتائیں گے جنگ کیا ہوتی ہے؟ یا کسی یورپی خاندان سے پوچھ لیں جنگ کیا ہے؟ آپ اسکی آنکھوں میں آنسو دیکھیں گے۔ جرمن فوج نے یکم ستمبر1939 کو پولینڈ پر حملہ کیا، یہ دوسری جنکِ عظیم کا آغاز تھا۔ جارح فوج کو 4959 توپوں، 3647 […]
ہمارا تعلیمی نظام
آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان برصغیر پاک و ہند 1858ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ برصغیر کے لوگ ہماری عقل سے آدھے ہوتے ہیں اس لیے ہمارے پاس “پاسنگ مارکس” 65 ہیں تو برصغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں. دو سال بعد 1860ء […]
استاد کی قدر کریں!
ہاشمی صاحب دواؤں کی ایک کمپنی کے مالک تھے۔ انھوں نے کمپنی کی کینٹین کو ٹھیکے پر دینے کے لیے اخباری اشتہار کے ذریعے ٹھیکے داروں کو طلب کررکھا تھا اور اب ان کا انٹر ویو لے رہے تھے۔ یکا یک وہ چونکے اور سامنے بیٹھے آدمی سے بولے: “آپ نے اپنا کیا نام بتایا […]