we and our past fi
سوچ بچار

ہم اور ہمارا ماضی

آپ کو پتہ ہے انگریزوں کے پاپا جی نہایا نہیں کرتے! ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻔﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺑﺪﺑﻮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ! ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻗﯿﺼﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﻮﺋﯿﺲ ﭼﮩﺎﺭم ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮔﺌﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ “ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﻧﺪﮮ […]

diamond and glass fi
تعلیم و تربیت سوچ بچار

ہیرا اور کانچ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻟﮕﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺳﺮﺩﯼ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﮭﻠﮯ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻟﮕﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﺳﺐ خواص ﻭ ﻋﻮﺍﻡ ﺻﺒﺢ ﮐﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺗﺨﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯﺍﯾﮏ ﻣﯿﺰ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮐﭽﮫ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺍﺷﯿﺎ ﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﻭﺯﯾﺮ، ﻣﺸﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﺍ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺳﺐ […]

Parents love fi
تعلیم و تربیت سوچ بچار

پیار، محبت، اُلفت یا غفلت

ہم اپنے بچوں کے ساتھ بے حد پیار،محبت اور اُلفت کرتے ہیں اگر میں یہ کہوں کہ ہم اندھا دھند عشق کرتے ہیں تو بھی غلط نہ ہوگاہم سب والدین کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ ہمارے بچے بہترین زندگی گزاریں ان کو کبھی بھی کوئی مصیبت نہ آئے انہیں کڑی دُھوپ میں چلنا نہ […]

no punishment result fi
سوچ بچار

مار نہیں پیار

تاریخ اس بات کی گواہی دے رہی ہے کہ انسان نے جب بھی قانون فطرت سے بغاوت کی ہے اس کا خمیازہ اسے بھگتنا پڑا ہے نظام کائنات جس ایک نظرے پہ چل رہا ہے وہ ہے “سزا اور جزا” دنیا کا کوئی بھی مذہب دیکھ لیں اس میں واضح طور پر سزا اور جزا […]

goll gappay wala aya fi
سوچ بچار

گول گپے والا آیا

چھ دن سے میرے کزن کی بیٹی ہسپتال میں داخل تھی۔ اسکی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی۔ پتہ چلا کہ چیختی ہے چلاتی ہے اور لوگوں کو کاٹتی ہے۔ مجھے پتہ چلا تو میں اسے دیکھنے ہسپتال گیا۔ بچی کی ٹانگیں اور ہاتھ باندھے ہوئے تھے اور وہ تڑپ رہی تھی۔ بارہ سال کی بچی […]

Punjab Teachers on strike fi
سوچ بچار

استاد کا احترام اور ہمارا معاشرہ

“میں استاد بنا کر بھیجا گیا ہوں” یہ الفاظ دنیا کی اس عظیم ترین شخصیت کے ہیں جس نے انسان کو انسانیت کی تعلیم دی۔جس نے انسان کو وحشی سے انسان بنایا۔یہ استاد نبی کریم ہیں،ان کے اس فرمان سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اسلام میں استاد اور علم کو کتنی اہمیت حاصل […]