qaed Punjab
سوچ بچار طنزومزاح

محکمہ تعلیم کا سُفید ہاتھی QAED

یہ 30اگست 2017 کی بات ہے. قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ بہاولپُور میں این ٹی ایس کے تحت بھرتی کیے گئے اے ای اوز کو دو ماہ ٹریننگ کے بعد رُخصت کیا جا رہا تھا. پرنسپل اکیڈمی سٹیج پہ آئے کہنے لگے کہ کِسی کو ٹریننگ کے حوالے سے کوئی شِکائت ہو تو بتائے.میں […]

getting old funny
طنزومزاح

بڑھاپے کی نشانیاں

عموماً سفید بالوں کو بڑھاپے کی نشانی سمجھا جاتاہے حالانکہ ایسی بات نہیں‘ بال تو 60 سال کی جوانی میں بھی سفید ہوسکتے ہیں۔ بڑھاپے کا بالوں سے کوئی تعلق نہیں۔ میری تفتیش کے مطابق بڑھاپا آنے سے پہلے اس کی کئی نشانیاں ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہیں. عام طور پر لوگ اِن نشانیوں کی […]