رجسٹریشن کیسے کی جائے؟

اس ویب سائٹ پر رجسٹریشن درج ذیل ہدایات پر عمل کرتے ہوئے نہایت آسانی سے کی جا سکتی ہے۔

رجسٹریشن 2 طریقوں سے کی جا سکتی ہے۔

1۔ فیس بک اکاؤنٹ سے رجسٹریشن کرنےکے لئے فیس بک کے بٹن پر کلک کریں۔

فیس بک بٹن پر کلک کرنے سے فیس بک کی ویب سائٹ ایک نئی ونڈو میں کھل جائے گی ، اس نئی ونڈو میں آپ اپنے اکاؤنٹ کی تفصیل لکھنے کے بعد لاگ ان پر کلک کریں گے۔ (جیسا کہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے)۔

facebook registration guide 1
facebook registration guide 2
registration confirmation guide

اس کے بعد آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو جائے گی۔ اور آپ ہر بار اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے لاگ ان ہو سکیں گے)۔

2۔ بغیر سوشل اکاؤنٹ کے رجسٹریشن

اگر آپ کا سوشل اکاؤنٹ نہیں ہے تو آپ اپنے ای میل کے ذریعہ نہایت آسانی رجسٹریشن کا عمل مکمل کر سکتے ہیں۔

register tutorial