تحریر کیسے شائع کی جا سکتی ہے؟

اس ویب سائٹ پر ہم سب معزز ممبران خاص طور پر اساتذہ کو اپنی تحاریر شائع کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔

اس ویب سائٹ پر تحریر شائع کرنے کے لئے آپ کی رجسٹریشن ہونا ضروری ہے۔

پڑھئے: رجسٹریشن کیسے کی جا سکتی ہے؟

رجسٹریشن مکمل ہونے پر لاگ ان کرنے کے بعد تحریر بھیجیں لنک پر جائیں۔

تحریر بھیجنے والے صٖفحہ پر تحریر فارم موجود ہے۔ (جیسا کہ نیچے تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے)

how to submit article guide

اس فارم میں پہلے خانہ میں تحریر کا عنوان لکھیں اور دوسرے بڑے خانہ میں مکمل تحریر لکھیں یا اگر آپ نے تحریر کہیں اور لکھی ہے تو یہاں کاپی پیسٹ کرسکتے ہیں۔

اپنی تحریر کے لئے متعلقہ تصویر کے انتخاب کے لئے فارم پر موجود “Choose File” پر کلک کریں اور اپنے کمپیوٹر یا موبائل سے تصویر اپلوٖڈ کریں۔ بصورت دیگر ہماری ٹیم آپ کی تحریر کے لئے کسی مناسب تصویر کا انتخاب لازمی کرے گی۔

تحریر مکمل ہونے پر فارم کے نیچے “Publish Now” بٹن پر کلک کریں۔

“Publish Now” بٹن پر کلک کرنے سے آپ کی تحریر ہمیں مل جائے گی، جسے ہماری ٹیم جائزہ لینے کے بعد 2 سے 3 گھنٹے میں شائع کر دے گی۔ شائع ہونے کے بعد تحریر کا آپ کے اکاؤنٹ میں شامل کر دے جائے گی۔

نوٹ: تحریر “Publish Now” بٹن کلک کرنے سے پہلے اپنی تحریر کو اچھی طرح پڑھ لیں، بٹن کلک کرنے کے بعد آپ اس میں کوئی تبدیلی نہیں کر سکیں گے۔

شرائط و ضوابط:

تحریر کے حوالہ سے کوئی سخت شرائط نہیں ہیں، چند ایک درج ذیل ہیں:

  1. تحریر کا اردو میں ہونا ضروری ہے۔
  2. تحریر اخلاقیات کو مدنظر رکھنا نہایت ضروری ہے ہمیشہ تعلیم یافتہ الفاظ کا استعمال فرمائیں۔
  3. صرف اس ویب سائٹ پر موجود تحریر فارم کے ذریعہ بھیجی گئی تحاریر کو ہی شائع کیا جائے گا۔

کسی قسم کی دشواری کی صورت میں رابطہ فرمائیں۔