Turkey Study Scholarships Fully Funded for Pakistani Students 2020 fi
سیڈانفونیٹ اردو تعلیمی نیوز روم

ترکی میں مفت تعلیم کا شاندار موقع

آئندہ تعلیمی سال 2020ء کے لئے ترک گورنمنٹ نے سکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فل فنڈڈ سکالرشپ ہے جس میں : 1- ایک بار آنے جانے کا ہوائی ٹکٹ 2۔ آپ کی اپنی پسند کی یونیورسٹی میں مفت داخلہ 3- مکمل ڈگری کی فیس معاف 4- ڈگری کے مطابق ماہانہ وظیفہ 5- رہائش […]